بی آر ایس کے 5 ارکان پارلیمنٹ و 8 ارکان اسمبلی رابطہ میں : بنڈی

   

حیدرآباد 16 فبروری ( سیاست نیوز ) بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے نے ادعا کیا کہ بی آر ایس کے 5 ارکان پارلیمنٹ اور 8 ارکان اسمبلی بی جے پی سے رابطے میں ہیں۔