بی جے پی لیڈر منیش شکلا قتل معاملے میں دو شخص کو سی آئی ڈی نے کیا گرفتار

   

بی جے پی لیڈر منیش شکلا قتل معاملے میں دو شخص کو سی آئی ڈی نے کیا گرفتار

کولکتہ:مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر منیش شکلا قتل معاملے میں سی آئی ڈی دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار شدہ افراد کی شناخت خرم خان اور غلام نامی شخص سے کی گئی ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ اس سلسلے میں یہ پہلی گرفتاریاں کی گئی ہے۔

بی جے پی لیڈر کے قتل کے بعد وہاں حالات کشیدہ ہوگئے تھے، اس علاقے بھاری تعداد میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ منیش پر خرم کے والد کا قتل کا الزام تھا، کل مغربی بنگال کی پولیس نے کہا کہ منیش شکلا پر قتل اور دوسرے الزام میں بھی ملوث تھا لہذا اس کا قتل انتقامی کارروائی ہو سکتی ہے۔