بی جے پی نے دھوکہ دیا ، ممتابنرجی کوگورکھا مورچہ کی تائید

,

   

چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کو اسمبلی چناؤ سے قبل ایک اہم سیاسی گوشے کی تائید حاصل ہوگئی ہے ۔ گورکھا جن مکتی مورچہ کے ایک گروپ کے جنرل سکریٹری روشن گیری نے کہاکہ بی جے پی نے اُن سے دھوکہ کیاہے ۔ ہم نے بی جے پی کو شکست دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ہم یقینی بنائیں گے ممتا بنرجی تیسری مرتبہ چیف منسٹر بنیںکیونکہ وہ اپنے وعدے نبھاتی ہیں۔