نئی د ہلی : عام آدمی پارٹی کی قائد آتشی نے مودی سرکار پر الزام عائدکیاہے کہ بی جے پی نے نئی دلی کے وزیر اعلیٰ وپارٹی سربراہ کجریوال کو جیل میں رکھ کر آہستہ آہستہ موت کے منہ میں دھکیلنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ آتشی نے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو جیل میں قتل کرنے کی سازش تیار کر لی گئی۔
سی آر پی ایف جوانوں کی بس کو حادثہ ، 10 افراد زخمی
جگدل پور : چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں آج صبح انتخابی ڈیوٹی سے سی آر پی ایف کے جوانوں کو لے کر واپس لوٹنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے تین فوجیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ فوجیوں سے بھری بس ڈلملی کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی۔