بی جے پی کو تلنگانہ سے کوئی محبت نہیں:دیاکرراو

   

حیدرآباد15مئی (یو این آئی) وزیر پنچایت راج دیاکر راؤ نے کہا کہ یہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ بی جے پی کو تلنگانہ سے کوئی محبت نہیں ہے ۔انہوں نے امیت شاہ کی تقریر کو جھوٹ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا بی جے پی نے کس وعدے پر عمل کیا ہے ؟ ۔