بی جے پی کے رام مندر معاملے پر راجیونگم کی اسٹانڈ اپ کامیڈی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

انتخابات سے عین قبل بی جے پی رام مندر کے مسلئے کو ضرور زندہ کرتی ہے ۔ عام لوگوں بالخصوص کامیڈین اس حساس مسلئے پر بی جے پی کوہمیشہ گھیرتے نظر آتے ہیں۔

ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں اسٹانڈ اپ کامیڈین راجیو نگم رام مندر کے مسلئے پر بھگوان کی پیڑا اپنے انداز میں پیش کررہے ہیں۔

ویڈیو ضروردیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=oFHqUp2dsOU