Sunday , September 22 2019

Tag Archives: Ram Mandir

رام کا کام کرنا ہے اور یہ ہوکر رہے گا: آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت

ناگپور: لوک سبھا انتخابات کے بعد آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت موہن بھاگوت نے ایک بڑا بیان دے کر ملک میں بے چینی پیدا کردی ہے۔ اتوار کے روز راجستھان کے ادئے پور میں آر ایس ایس کی ایک تقریب میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے موہن بھاگوت نے …

Read More »

مقامی لوگ الجھن کا شکار ہیں کیونکہ وزیراعظم مودی نے مندر کا ذکر تک نہیں کیا۔

ایودھیا۔چہارشنبہ کے رو زوزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرنے کے لئے ضلع ایودھیاکو اپنا پہلا دورہ کیا‘ مگر وہ مندروں کے شہر یا پھر اس کے مشہور مذہبی مقام جیسے ہنومان گری مندر یا پھر عارضی رام مندر نہیں گئی جس کے وجہہ سے مقامی …

Read More »

ایودھیامسئلے پر پھر مصالحت کی کوشش

مسلم دانشوارفورم اور آف اف لینونگ کے زیراہتمام منعقدہ اس سمینار میں مقررین نے کہاکہ مسئلے کا حل با ت چیت سے ہی ممکن ہے ‘ مولانارابع ندوی اور مولانا ارشد مدنی کو بھیجاجائے گا خط‘ شری شی کی تجاویز پر غور کرنے او رمذاکرات کے لئے پہلکرنے کی اپیل …

Read More »

رام مندر ایودھیا میں بنے گا تو کیا مکہ ۔ مدینہ میں بنے گا : رام دیو بابا

ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے معاملہ کو لے کر یوگ گرو بابا رام دیو نے بڑا بیان دیا ہے۔ بابا رام دیو نے کہا کہ بھگوان رام صرف ہندووں کے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے بھی آبا واجداد  ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں رام دیو نے سوالیہ لہجہ میں …

Read More »

آر ایس ایس رام مندر کیلئے قدم آگے بڑھائے گی : موہن بھگوت

ایک طرف وی ایچ پی نے رام مندر تعمیر سے متعلق تحریک 4 مہینے تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے اور اب دوسری طرف آر ایس ایس نے بھی کچھ ایسا ہی اشارہ دیا ہے۔ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک تقریب میں کہا ہے کہ …

Read More »

مودی حکومت ایک اور نیا شوشہ ، رام مندر کی تعمیر کے لیے عدالت عظمی مانگا غیر متنازعہ زمین کا حصہ

دہلی ۔مودی حکومت نے سپریم کورٹ بابری مسجد کے غیر متنازع جگہہ پر رام مندر بنانے کی درخواست عدالت عظمی میں داخل کرکے اور ایک ایک نیا شوشہ پیدا کیا ہے ، اور اپنے سیاسی غلاموں سیاست چمکانے کا موقع دیا ہے، مرکزی حکومت عین انتخابات کے وقت یہ کرنا …

Read More »

بی جے پی رام مندر کی تعمیر کے حق میں نہیں : مہنت نریندر گری 

پریاگ راج : ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں تاخیر او رواضح صورتحال نہیں ہونے کے سبب اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کے صدر نریندر گری نے کہا کہ بی جے پی رام مندر کی تعمیر کے حق میں نظر نہیں آرہی ہے ۔ ایسے حالا ت میں کنبھ میلہ …

Read More »

انتظار کریں ، رام مندر کی تعمیر 2025ء میں ہوگی ۔ مندر بننے کے بعد ملک ترقی کرنے لگے گا۔ آر ایس ایس جنرل سکریٹری بھیاجی جوشی کا دعویٰ 

پریاگراج : آ ر ایس ایس جنرل سکریٹری بھیاجی جوشی نے پریاگ راج کے کنبھ میلہ میں وشواہندو پریشد کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر 2025 ء میں ہوگی ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی اور تین جج رام مندر کی تعمیر میں رخنہ اندازی کررہے ہیں : آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے لیڈراندریش کمارنے رام مندرکی تعمیرمیں ہورہی تاخیرکے لئے کانگریس پربڑا الزام عائد کیا ہے۔ آرایس ایس لیڈراندریش کمارنے الزام لگایا کہ کانگریس، کمیونسٹ اور’دوتین جج’ ان گنہگاروں میں ہیں، جوانصاف میں تاخیر کر کے اجودھیا میں رام مندرکی تعمیرمیں رخنہ اندازی کررہے ہیں۔ …

Read More »

بی جے پی کے رام مندر معاملے پر راجیونگم کی اسٹانڈ اپ کامیڈی۔ ویڈیو

انتخابات سے عین قبل بی جے پی رام مندر کے مسلئے کو ضرور زندہ کرتی ہے ۔ عام لوگوں بالخصوص کامیڈین اس حساس مسلئے پر بی جے پی کوہمیشہ گھیرتے نظر آتے ہیں۔ ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں اسٹانڈ اپ …

Read More »

رام مندر ہمارا انتخابی ایجنڈا نہیں : کانگریس صدر راہل گاندھی

رافیل متنازعہ کے بیچ راہل نے جمعہ کے روز پہلی بار رام مندر معاملہ پر بات کی۔ انہوں نے 2019 لوک سبھا انتخابات میں ’رام مندر‘ کو کانگریس پارٹی کا انتخابی ایجنڈا ہونے کی بات کو سرے سے خارج کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی عدالت کو بتانا چاہتے ہیں کہ فیصلہ دیا تو ٹھیک ورنہ آرڈیننس تو لے ہی آئیں گے ۔ مودی کے بیان کی مذمت 

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ نئے سال کے پہلے روز نیوزچینل کو دیئے گئے انٹر ویو میں رام مندر معاملہ پر عدالت کا فیصلہ نہ آنے تک آرڈیننس نہ لانے اور کانگریس کے ذریعہ وکیل پید کر کے مندر تعمیر میں رکاوٹ پیدا کرنے کی بات پر …

Read More »

جب تک معاملہ کورٹ میں ہے آرڈیننس نا ممکن : رام جنم بھومی کے چیرمین رام ولاس ویدانتی 

لکھنؤ : رام جنم بھومی تحریک کے اہم چہرہ رہے رام ویداس ویدانتی نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی معاملہ میں آرڈیننس لانا ممکن نہیں ہے ۔رام جنم بھومی نیاس کے چیر مین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ عدالت عظمیٰ میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT