بی کے ٹی کی 7 آئی پی ایل ٹیموں سے معاہدہ

   

نئی دہلی ۔بالکریشنا انڈسٹریز لمیٹڈ (بی کے ٹی ٹائر) ہندوستانی ملٹی نیشنل گروپ اور آف ہائی وے ٹائر مارکیٹ میں معروف عالمی نام ہے اس نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیزن 2021 کے لئے آئی پی ایل میں 7 ٹیموں کی سرپرستی کرے گی۔ بی کے ٹی ٹائرسول ٹائر پارٹنر ممبئی انڈیز ہوں گے ، اس کے علاوہ اس مرتبہ ٹی 20 لیگ میں چینائی سوپر کنگز ، دہلی کیپیٹلز ، رائل چیلنجرز بنگلور ، کولکتہ نائٹ رائڈرز ، پنجاب کنگز اور راجستھان رائلز کی سرپرستی بھی کی جائے گی ۔ سب سے بڑا آف ہائی وے ٹائر تیار کرنے والی کمپنی ہندوستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کا خیرمقدم کررہا ہے۔رواں سیزن میں بی کے ٹی کی پہلی رائل چیلنجرز بنگلور کے ساتھ باہمی اشتراک اور 2020 کے بعد باقی چھٹی ٹیموں کے ساتھ لگاتار دوسری شراکت ہے۔