تاجر عمارت سے چھلانگ لگاکر ہلاک ، راہگیر نے ویڈیو فلمبندی کی

   

٭ احمدآباد : ایک 51 سالہ تاجر مبینہ طور پر ایک ہوٹل کی پانچویں ضلع ولساڈ (گجرات ) میں ہلاک ہوگیا۔ ایک راہ گیر نے وہاں موجود تھا، اس واقعہ کی ویڈیو فلمبندی کی اور سوشل میڈیا پر شائع کردیا جس کے نتیجہ میں پولیس کو فوری موقع واردات پر پہنچنے میں مدد ملی۔

14 سالہ لڑکی تیزاب کے حملہ کی
شکار ،تصویر وائرل
٭ کٹھمنڈو:ورون دھون اور کیرتی سینن نے ایک 14 سالہ تیزاب کے حوالہ سے کھٹمنڈو میں زندہ بچ جانے والی لڑکی کی تصویر شائع کی ہے جو ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے۔ کیرتی نے ویڈیو فلم اس لڑکی کو بھی کی ہے، ورن نے بھی ویڈیو فلم لڑکی کی خواہش پر اس سے مل کر اس کے حوالہ کی ہے۔ ناکام عاشقوں کی جانب سے اپنی محبوباؤں پر تیزاب پھینکنا عام ہوگیا ہے۔