تبلیغی جماعت سے بڑ ا کھیل۔ آنکھیں کھول دینے والی حقیقت۔ ویڈیو

,

   

مذکورہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ کس طرح تبلیغی جماعت سے بڑا کھیل گودی میڈیا نے چھپا اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی سازش کی ہے۔

اس ویڈیو میں 15مارچ کے روز ریاست آندھرا میں نکالی گئے رتھ اتسو کے علاوہ کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبلی کی جانب سے تقسیم کئے گئے برتھ ڈے کیک اور لاک ڈاؤن کے دوران جین سماج کی جانب سے کی گی سماجی دوری کی خلاف ورزی کے معاملات کو پیش کیاگیا ہے۔

اس میں تمام تفصیلات درج ہیں آپ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video