حیدرآباد 4 اگسٹ ( سیاست نیوز ) دفتر محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں کچھ مقامات پر میں 9 اگسٹ تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔ آئندہ 48 گھنٹوں میں تیز ہواوں کا امکان ہے ۔