منگل کے روز تھومبے گروپ نے اس بات کا اعلان کیاہے کہ مارچ2019میں وہ تھومبے میڈیسٹی کا افتتاح عمل میں لائے گا۔
دبئی۔پرائیوٹ سکیٹر میں پہلی مرتبہ اس طرح کا کوئی پراجکٹ کااعلان کرتے ہوئے منگل کے روز کہاکہ ایک علاقائی میڈیکل تعلیم کا مصروف ترین ہب ‘ تھومبے میڈی سٹی یواے ای میں قائم کیاجارہا ہے۔
مستقبل کا سب سے ماڈرن ٹکنالوجی ‘ ہلت کیر ڈیلیوری اور ریسرچ /ایجادات کو متاثر کرنے والا طلبہ کا بہترین اور پیشہ وارانہ ماہرین نے مستقبل کی تعلیم کو نمونہ تیار کررہا ہے۔مذکورہ میڈی سٹی اجمان میں ہے ‘ جس میں بیس ہزار لوگ یومیہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
مذکورہ میڈی سٹی مجموعی طور پر 1ملین ایس ایف ٹی پر پھیلی اور 1.2ملین ایس ایف ٹی پر تعمیر کی گئی ہے۔
گلف میڈیا یونیورسٹی کا یہ تھومنے میڈی سٹی ‘ علاقے کا سب سے بڑا پرائیوٹ میڈیکل یونیورسٹی ‘ تھومبے یونیورسٹی اسپتال ہے جو علاقے کا سب سے پہلا خانگی نصابی اسپتال ہے‘ تھومبے ڈینٹل اسپتال ملک اور پہلا خانگی اسپتال ہے اور سب سے بڑا نصابی ڈینٹل اسپتال بھی ہے جو میڈل ایسٹ میں قائم کیاگیاتھا ‘ تھومبے فزیکل تھراپی اور بازآبادکاری اسپتال ملک کا سب سے بڑا بازآبادکاری اسپتال میں شمار کیاجاتا ہے۔
اس کے علاوہ میڈیل کے مختلف شعبوں میں تھومبے نے اپنے خدمات شروع کئے ہیں اور تھومبے کے ہاوزنگ پراجکٹ کے تحت 2500کا عملہ طلبہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ڈاکٹرتھومبے مویاالدین بانی صدر تھومبے گروپ نے کہاکہ ’’ تھومبے میڈی سٹی ایک بلین یواے ای درہم کی سرمایہ کاری کے ساتھ علاقے میں ہلت کار کے بہترین خدمات پیش کرنے کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہے‘۔
اکبر مویالدین تھومبے نائب صدر رتھومبے گروپ برائے ہلت کیر ڈیویثرن نے کہاکہ ’’ مشرقی وسطی اور اس کے باہر کے مریضوں کے لئے تھومبے میڈسٹی ایک غیرمعمولی ہلت کیر مرکز کے طور پر خدمات انجام دے گا۔ ہمیں امید ہے کہ دنیا کے اعلی معیاری سہولتیں ‘ ہلت کیر کے معیار کو یہا ں پر چار چاند لگادیں گے‘‘