ثانیہ مرزا کے سوال پر کپل شرما شرم سے پانی پانی ہوگئے

   

ممبئی ۔ /3 فبرور ی (سیاست ڈاٹ کام) کامیڈین کپل شرما کا نیا شو شروع ہوا ہے اس میں ہفتہ /2 فبروری کو حصہ لیتے ہوئے ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے کپل شرما نے انگریزی کے بارے میں سوال اٹھایا ۔ غلط انگریزی بول کر خود ہی ہسنے والے کپل شرما سے ثانیہ مرزا نے کہا کہ آپ کو انگریزی کے ساتھ کوئی پنگا ہے کیا اس پر کپل شرما کہتے ہیں کہ انہیں انگر یزی پسند نہیں ہے ۔ کپل اس جواب پر ثانیہ نے کہا کہ انگریزی بھی آپ کو پسند نہیں کرتی ۔ اس شو میں ثانیہ مرزا اپنی بہن انم کے ساتھ پہونچی تھی ۔