جئے شنکر کی قطری وزیرسے ملاقات

   

نئی دہلی: وزیر امور خارجہ ایس جئے شنکر نے چہارشنبہ کو کہا کہ انھوں نے اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے باہمی تعلقات کے مختلف اُمور پر ثمرآور بات چیت کی ہے۔ انھوں نے دوحہ میں نئے کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی رونمائی بھی کی۔