جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی جوڑے کو جرمنی میں سزاء

   

٭ جرمنی کی ایک عدالت نے ہند ۔ سنگھ جوڑے کو سکھ اور کشمیری گروپ سے متعلق جاسوسی کرنے کا اعتراف کرنے پر سزاء سنائی تھی۔ منموہن کو 18 ماہ قید کی سزاء سنائی گئی ہے ۔ منموہن کی 2015ء میں ریسرچ اینڈ انالیسیس ونگ (آر اینڈ اے ڈبلیو ) میں بھرتی عمل میں آئی۔