جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں طلبہ پر پولیس کی بربریت کا ویڈیو آیا منظرعام پر۔ویڈیو

,

   

اب تک جس بات سے دہلی پولیس انکار کررہی تھی مگر ایک وائیرل ویڈیومیں پولیس کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیاہے۔ بتایاجارہا ہے کہ جامعہ کوارڈنیشن کمیٹی نے یہ ویڈیو جاری کیا ہے جس میں پولیس جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں گھس پر بچوں کو بڑی بے رحمی سے پیٹتے دیکھائی دے رہی ہے۔

حالانکہ اس کے بعد ایک او رویڈیو بھی جاری کیاگیا ہے جس میں دیکھا جارہا ہے کہ پولیس کے لائبریری میں طلبہ پر حملے سے قبل کچھ اسٹوڈنٹس ہاتھوں میں پتھر لے کر لائبریری میں افرتفری کے ماحول میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں 15ڈسمبر کے روز پیش ائے واقعہ کی دہلی پولیس کی کرائم برانچ جانچ کررہی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں