Thursday , June 4 2020

Tag Archives: Library

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں طلبہ پر پولیس کی بربریت کا ویڈیو آیا منظرعام پر۔ویڈیو

اب تک جس بات سے دہلی پولیس انکار کررہی تھی مگر ایک وائیرل ویڈیومیں پولیس کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیاہے۔ بتایاجارہا ہے کہ جامعہ کوارڈنیشن کمیٹی نے یہ ویڈیو جاری کیا ہے جس میں پولیس جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں گھس پر بچوں کو بڑی بے رحمی سے …

Read More »

کالج کے اندر لائبریری تباہ ہے‘ جامعہ کے طلبہ نے باہر ایک تشکیل دی

جامعہ کے طلبہ اور علاقے کے لوگ13ڈسمبر سے ہر روز یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ چہارشنبہ کے روز کئی مقررین نے مٹلک کی سکیولر تاریخ کے متعلق بات کی ہے اور یہ بھی کہاکہ سی اے اے اور این آرسی ملک کی سونچ کے خلاف ہے نئی دہلی۔طلبہ …

Read More »

ہندو بادشاہوں پر کتابیں اب بی جے پی ہیڈ کوارٹرس میں رکھی جائیں گی

دہلی بی جے پی چیف منوج تیواری نے پارٹی منتظمین سے استفسار کیاہے کہ وہ اس کو ٹاسک کے طور پر انجام دیں۔ نئی دہلی۔بھارتیہ جتناپارٹی(بی جے پی) کارکنوں کے لئے اب وقت آگیا ہے کہ وہ وہ مغلیہ دور اور اس کے حکمرانوں کے بجائے ہندوحکمرانوں کے متعلق زیادہ …

Read More »

عثمانیہ یونیورسٹی کی لائبریری کا نام تبدیل

حیدرآباد: دنیا بھر میں مشہور عثمانیہ یونیورسٹی جسے نظام سابع نواب میر عثمان علی خاں بہادر نے قائم کیا تھا۔ آج کچھ فرقہ پرست ذہن رکھنے والے افراد نے اس کی لائبریری کا نام بدل دیا ہے۔ اس کا نام بدل کر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر رکھ دیا گیا ہے۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT