جاپان کے نوٹو علاقے میں 4.4شدت کے جھٹکے

,

   

سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے
ٹوکیو۔ موسی ایجنسی نے کہاکہ ہفتہ کے روز جاپان کے نوٹو پینسولہ میں 4.4کی شدت سے ایک زلزلہ کا جھٹکا پیش آیاہے۔

جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کے حوالے سے زنہونیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ مقامی وقت 11:20شام کے وقت زلزلہ پیش آیا جس کی گہرائی 10کیلو میٹر تھی‘ملک کے ریکٹر اسکیل پر 6درجہ پر پیمائش کی گئی ہے۔

سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

پیر کے روز اشیکاوا کے نوٹو علاقے میں 7.6شدت سے پیش ائے زلزلے جس میں اب تک126لوگوں کی مو ت ہوگئی ہے کہ بعد پیش آنیوالے جھٹکوں کا تسلسل ہے۔