جلگاؤں اسلحہ فیاکٹری میں دھماکہ 3 افراد شدید زخمی

   

ممبئی 22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں پیش آئے ایک المناک حادثہ میں 3 افراد اُس وقت شدید زخمی ہوگئے جب جلگاؤں آرڈینس فیاکٹری (توپ خانہ) میں دھماکہ ہوا۔ یہ حادثہ آج صبح 9.45 بجے پیش آیا جہاں 3 ملازمین شدید طور پر زخمی بتائے جاتے ہیں۔