جلی کٹو کھیل میں 4افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

,

   

مدورائی: ٹاملناڈو میں روایتی کھیل جلی کٹو میں کم از کم4افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک تماشہ بین بھی شامل ہیں جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ پونگل تہوار کے موقع پر ضلع مدورائی کے النگا نیالور موضع میں دنیا بھر میں مشہور جلی کٹو یعنی بیلوں لڑائی کے دوران 3بیل سوار اور ایک تماشہ بین ہلاک ہوگئے۔