جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے ذریعے 259 افراد کی موت

   

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے ذریعے 259 افراد کی موت

جموں وکشمیر: جموں وکشمیر میں کورونا کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے، وہاں پر لوگوں کی مسلسل اموات ہو رہی ہے، کل بھی ساڑھے سات سو کے قریب نئے معاملات سامنے آۓ ہیں، البتہ نئے معاملات کی انتظامیہ کی طرف سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

جبکہ 259 افراد کی اس وائرس کی وجہ سے موت ہوچکی ہے، یہ حالات انتظامیہ کےلیے تشویش کے باعث بنے ہوئے ہیں، جبکہ علاقہ کی انتظامیہ اس معاملے میں شام کے وقت مکمل جانکاری دے گی۔

جموں وکشمیر کے پورے علاقہ میں مکمل طور پر پابندی ہے، تمام تجارتی سرگرمیاں بند ہیں، لوگوں کی امدورفت پر پابندی ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں خصوصی رپورٹ۔

YouTube video