جناب امین اسمعیل کا انتقال

   

حیدرآباد 27 جون ( راست ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب امین اسمعیل ( جج صاحب ) سابق صدر کچھی میمن جماعت و سابق حقوق انسانی کمیشن کا آج رات 10 بجے ان کی قیامگاہ پر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل منگل کو بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1.20 بجے دن مقرر ہے ۔ تدفین قبرستان کواڑی گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات فون 9391008603 اور 8297855903 پر معلوم کریں۔