جنگ بندی میں امریکہ کے کردار پر کویتا کوتشویش

   

حیدرآباد11مئی (یواین آئی)بی آرایس ایم ایل سی کے کویتا، نے ہند و پاک میں جنگ بندی کے حالیہ اعلان کا خیرمقدم کیا ہے لیکن اس معاملہ میں امریکہ کے کردار کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے ۔