جڈیجہ کی نمبر ایک مقام پر واپسی

   

دبئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹسٹ درجہ بندی میں ہندوستانی کھلاڑی رویندر جڈیجہ کی دوبارہ نمبر ایک مقام پر واپسی ہوئی ہے ۔ آل راؤنڈرس کی فہرست میں جڈیجہ نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جیسن ہولڈر سے دوبارہ پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔