جگن نے کرسمس تقاریبمیں حصہ لیا

   

حیدرآباد25 دسمبر (یو این آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کرسمس تقاریب میں حصہ لیا ۔انہوں نے ضلع کڑپہ میں کئی ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لیا۔انہوں نے آج ارکان خاندان کے ساتھ پُلی ویندلہ کے چرچ میں کرسمس کی تقاریب میں حصہ لیا ۔جگن نے اپنی ماں وجئے اماں کے ساتھ کیک کاٹا اور سب کوکرسمس کی مبارکباد پیش کی۔