جے این یو میں دپیکا کی آمد پر کنہیاکمار کا بیان سنیں ضرور۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ جواہرلال نہرویونیورسٹی پچھلے کچھ دنوں سے پھر ایک مرتبہ سرخیو ں ہے۔ دراصل اتوار کے رات کوپچاس سے زائد شر پسند عناصر ہاتھوں میں لاٹھیاں‘ سلاخیں اور خاردھار ہتھیار لے کرجے این یو کے طلبہ پر حملہ کردیا۔

بیس سے زائد طلبہ اس حملے میں زخمی ہوگئے‘ جس میں جے این یو ایس یو کی صدر ایشا گھوش بھی شامل ہیں۔زخمی طلبہ کی حمایت میں بالی ووڈ سڑکوں پر اتر گیا۔

پیر کی شام ممبئی کی گیٹ وے آف انڈیا کے پاس درجن بھر ستاروں نے متاثرہ طلبہ اور جے این یو پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے میں شامل ہوئے‘ وہیں دپیکا پدکون نے بھی جے این یو پہنچ کر متاثرہ طلبہ سے اظہار یگانگت کیا۔

جس پر ملا جھلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ کنہیا کمار نے اس پر ردعمل پیش کرتے ہوئے کیاکہا وہ ویڈیو میں سنیں۔

YouTube video