حالت نشہ میں عمارت سے گر نے والے شخص کی موت

   

حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) حالت نشہ میں تیسری منزل سے گر کر زخمی ہونے والا ایک خانگی ملازم زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ جگت گیری گٹہ پولیس کے مطابق 37 سالہ پی کاچپا عرف اشوک جگت گیری گٹہ کا ساکن تھا اور 20 اگسٹ کو حالت نشہ میں تیسری منزل سے گر گیا تھا۔ علاج کے لئے اسے دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا اور آج صبح زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ب