حجاب کی حمایت میں اردو یونیورسٹی میں احتجاج

   

حیدرآباد۔ 10فروری(یواین آئی) کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے فیصلہ کے خلاف حجاب کی حمایت میں مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی طلبہ کی جانب سے کیمپس میں ریلی نکالی گئی۔ان طلبہ نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر یہ احتجاج کیا اور کہا کہ حجاب ان کا حق ہے اور اس کوچھین کرلیاجائے گا۔