حج کے دوسرے دن مکہ میں غیرمعمولی بارش۔ویڈیو

,

   

جدہ۔ حرم شریف‘ مکہ میں عید الاضحی کے دوسرے دن بھی غیر معمولی بارش کا سلسلہ جاری رہا‘ جہاں پرناقص انتظامات کی وجہہ سے حاجیوں کو کافی مشکلات کاسامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

YouTube video

حجاج کرام کو مکہ میں بارش کی وجہہ سے کافی مشکلات پیش ائیں۔وادی حرم میں پہاڑوں سے بہہ کر آنے والے پانی میں کچرے اور دیگر غیر ضروری چیزیں تیرتی نظر ائیں۔

حجاج کرام پانی میں بھاگتے اور دوڑتے اس وقت نظر ائے جب 3:30بجے سہ پہر کے قریب اچانک بارش شروع ہوگئی۔

وادی میں نصب خیمہ بھی پانی میں ڈوب گئے جبکہ عازمین کی جانب سے پانی کو روکنے کی بہت کوششیں بھی کی گئیں تھیں