حسن محمد بن الشیخ کا انتقال

   

دبئی: یو اے ای کے ممتاز تاجر حسن محمد بن الشیخ جو دبئی کے کاروباری اور صنعتی شعبہ میں اپنی بہترین شناخت رکھتے تھے ، خالق حقیقی سے جا ملے ۔امارات کی تجارتی اور صنعتی ترقی میں حسن بن الشیخ نے اہم کردار ادا کیا۔ حسن محمد بن الشیخ نے 1997 تا 2000 چیرمین دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اُمور انجام دیئے۔