حیدرآباد: ماں نے چار بچوں کو جنم دیا ۔ 

,

   

حیدرآباد : ایک چوبیس سالہ خاتون نے آج چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹر سریدھر بی بی سی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیمالتا نامی ایک چوبیس سالہ خاتون نے چار بچے جن دئے 

ان میں دو لڑکے دو لڑکیا ں شامل ہیں ۔ ڈاکٹر سریدھر نے مزید کہا کہ ہم نے انیس دن نومولود بچوں کو اپنی نگرانی میں رکھ کر اچھا علاج کیا ۔ بعد ازاں ہم نے تمام بچوں کو ان کی ماں کے حوالہ کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تمام بچے صحت مند ہیں۔ اس کی ماں اپنے بچوں کو دیکھ کر بہت ہوئی ہیں ۔