حیدرآباد میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے متعلق عوامی رائے۔ سیاست ڈاٹ کام کی خصوصی پیشکش۔ ویڈیو

,

   

بلدیہ گریٹر حیدرآبا د حدود میں کرونا وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے‘ سماجی دوری اور لازمی ماسک کے ساتھ ہاتھوں کی صفائی والے سنیٹائزرس کے استعمال کے باوجود عالمی وباء تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔

شہر کی اس حالت کو دیکھتے ہوئے حکومت تلنگانہ نے جی ایچ ایم سی حدود میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے متعلق سونچ رہی ہے۔

بعض ذرائع یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ 3جولائی تا18جولائی جی ایچ ایم سی میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا قطعیت دیدی گئی گئی مگر حکومت تلنگانہ کی جانب سے اب تک ایسا کوئی اعلان منظرعام پر نہیں آیاہے۔

مگر سیاست ڈاٹ کام کی ٹیم نے حیدرآباد کے باشندوں سے لاک ڈاؤن کے دوبارہ نفاذ کے متعلق رائے حاصل کی ہے۔

دیکھتے ہیں لاک ڈاؤن کے دوبارہ نفاذ کے متعلق حیدرآباد کی عوا م کیا کہتی ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video