خاتون خودکش بمبار کے مکان پر دھاوا

   

کراچی : بلوچستان میں سکیوریٹی ایجنسیوں نے آج اُس خاتون خودکش بمبار کے مکان پر دھاوا کیا جس نے ایک روز قبل کراچی یونیور سٹی میں خود کو دھماکہ سے اڑالیا تھا ۔ وہ خاتون بلوچ تھی اور تعلیم یافتہ تھی ۔ اس کی کارروائی میں 4 افر اد ہلاک ہوئے جن میں 3 انسٹی ٹیوٹ آف کنفیوشس اسٹیڈیز کے چینی فیکلٹی ممبرس شامل تھے ۔