حیدرآباد26 نومبر(یواین آئی) سی پی آئی قومی سکریٹری نارائنا نے یوگاگرو رام دیو کی جانب سے خواتین سے متعلق تبصرہ کی مذمت کی اور کہا کہ رام دیو نے خواتین پر نازیبا ریمارکس کئے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ رام دیو کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اورخواتین کو چاہئے کہ وہ انہیں سینڈل سے ماریں۔