خواندگی پر شعور کیلئے دوڑ

   

حیدرآباد 11 ڈسمبر ( یو این آئی ) اے پی کے وشاکھاپٹنم میں 5K رن اور 10k رن کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ میزورم کے گورنر ہری بابو نے دوڑ کو جھنڈی دکھائی ۔ اس میں مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ کہا گیا ہے کہ خواندگی پر شعور بیدار کرنے کیلئے اس دوڑ کا اہتمام کیا گیا ۔ این سی سی ‘ ریلوے ‘ بحریہ ملازمین کے بچوں نے حصہ لیا ۔