درپن فرنیشنگس پر محفوظ خریداری کی سہولت گھر بیٹھے خریداری کی آسانی

   

حیدرآباد۔/31 مئی، ( پریس نوٹ ) لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے آپ اپنی شاپنگ اب بے فکری سے کرسکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر کیلئے شاپنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے یہاں خوشخبری ہے۔ درپن کے تمام چھ شورومس اب کھل گئے ہیں۔ درپن محفوظ شاپنگ کے تجربہ کو یقینی بناچکا ہے۔ A7 پوائنٹ فریم ورک آپ کی صحت اور حفظان صحت کے اُصولوں کو یقینی بناتا ہے۔ اس فریم ورک میں اسٹورس میں سینٹائزیشن بشمول وہیکلس کا سینٹائزیشن بھی موجود ہے۔ اور احتیاطی اُصولوں کو سختی سے اپنایا جارہا ہے۔ محفوظ سینٹائز عملہ اور رابطہ سے عاری ادائیگیاں اور دیگر اقدامات کی تعمیل کو لازمی بنایا گیا ہے۔ آپ تشریف لانے سے قبل بک کروائیں اور اپنا دن ، وقت اور اسٹور کا انتخاب کریں اور یہاں منیجر اور ٹیم شخصی طور پر آپ کو مطمئن کرنے تیار رہیں گے۔ آپ کی وزٹ بھی بک کرسکتے ہیں اس طرح درپن فرنیشنگس آپ کی دہلیز تک سہولت پہنچائے گا۔ آن لائن کنسلٹیشن بھی بک کیا جاسکتا ہے:
https://nri.darpanfurnishings.com/prebook
کسٹمر کیر :9642528833 پر ربط کریں۔