دنیا کے 10امیر ترین لوگوں کی فہرست‘ اور ان کی دولت

,

   

نئی دہلی۔ دنیاکے 10امرین ترین لوگوں میں امریکی سرمایہ کاروں کی جملہ دولت کے انکشاف ہونے کے بعد امریکی حصاص بازار میں بھاری اچھال دیکھنے کوملا ہے

دنیا کاامیر ترین شخص
امیزن کے بانی جیف بیزوس جو دنیا کے امیر ترین فرد ہیں کی ایک روز کی جملہ دولت 4.13بلین ڈالر تک بڑھ گئی ہے‘ وہیں بل گیٹس دوسرے امیرترین شخص ہیں جنھوں نے 1بلین ڈالر کی کمائی کی ہے

ایلون موسک
تیسالا کے ایلون موسک جملہ دولت4.28بلین ڈالر تک پہنچنے کے بعد تیسرے امیرترین شخص بنے ہیں۔

حالانہ فیس بک کے مارک زکوربرگ کی جملہ دولت 1.95بلین ڈالر تک بڑھ گئی ہے‘ وہ چوتھے نمبر ہیں

مکیش امبانی
ہندوستانی ارب پرتی اور ریلائنس انڈسٹری لمیٹیڈ (آر ائی ایل) کے چیرمن مکیش امبانی پانچویں مقام پر ہیں۔ ایک روز میں 794ملین ڈالر کی انہوں نے کمائی کی ہے۔

دنیاکے 10امیرترین لوگوں کی فہرست یہاں پر پیش کی جارہی ہے