رات 8:45کے قریب دنیاکی مشہور بلند ترین عمارت کو ہندوستانی پرچم سے جگمگایاگیاتھا
دوبئی۔مذکورہ برج خلیفہ دنیا کی سب سے بلند عمارت نے اپنی عالیشان عمارت پر 8:45کے وقت پر ہندوستانی پرچم چمکاتے ہوئے ہندوستان کے 74یوم آزادی کا جشن منایا ہے۔
Vijayi Vishwa Tiranga Pyara…Jhanda Ooncha Rahe Hamara. Live from Burj Khalifa..tallest building on earth #IndependenceDay2020 @MEAIndia @PMOIndia @IndembAbuDhabi @DDNewslive pic.twitter.com/FwKoajMXI8
— India in Dubai (@cgidubai) August 15, 2020
نیرج اگروال کونسل‘ پریس انفارمیشن اور کلچر قونصلیٹ جنرل دوبئی نے ہفتہ کے روزخلیج ٹائمز سے خراج تحسین پیش کرنے کی تصدیق کی ہے۔
مذکورہ سی جی ائی ٹوئٹ کیاکہ”تمام ہندوستانی شہری جو متحدہ عرب امارات میں ہیں
اور ہندوستانی دوست کو جانکاری دی جارہی ہے کہ 15اگست کے موقع پر ہندوستان کے یوم آزادی پر ج خلیفہ کو ترنگا کے سے چمکایاگیا ہے‘ ہم ٹوئٹر پر تصویریں جاری کریں گے“۔
All Indian residents in UAE and Friends of India are informed about projection of our Tricolour on #BurjKhalifa today at 2045 hrs, August 15 on the occasion of Indian Independence Day. We will relay pics on twitter @emaardubai @DXBMediaOffice @MEAIndia #IndiaIndependenceday2020 pic.twitter.com/HWfuCNdixV
— India in Dubai (@cgidubai) August 15, 2020
قبل ازیں دن میں اس موقع پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی قیادت نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کوئند کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مذکورہ صدر شیخ خلیفہ بن الزائد النہیان‘ شیخ محمد بن راشد المختوم‘ نائب صدر اور وزیراعظم متحدہ عرب امارات اور دوبئی کے حکمران‘
اور شیخ محمد بن زائد النہیان ولی عہد ابوظہبی اور،ڈپٹی سپریم کمانڈر متحدہ عرب مصلح دستے نے صدر رام ناتھ کوئند اور وزیراعظم نریندر مودی کو اس موقع پر پیغام ارسال کیاہے۔