دو کمسن بچے غرقاب

   

حیدرآباد۔/20 مئی، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں دو کمسن بچے غرقاب ہوگئے۔6 سالہ کلثوم فاطمہ اور 4 سالہ محمد کریم جو بھائی بہن بتائے گئے ہیں تالاب میں غرق ہوگئے۔ دونوںسعادت نگر علاقہ کے ساکن سید کاظم حسین کے بچے تھے جو ان کے بڑے بھائی نواز کے ساتھ آج صبح مقامی تالاب گئے تھے جہاں نواز کپڑے دھورہا تھا۔ اس دوران دونوں کمسن بھائی بہن کو تالاب کے کنارے چھوڑ کر نواز صابن لینے گھر گیا تھا اور جب وہ واپس پہونچا تو اس کے بھائی بہن غائب تھے۔ مقامی عوام کی مدد سے چندرائن گٹہ پولیس نے تالاب سے ان دونوں بچوں کی نعشوں کو برآمد ک