دکن پارک واکرس اسوسی ایشن پبلک ڈے رن

   

حیدرآباد ۔ /16 جنوری (پریس نوٹ) دکن پارک واکرس اسوسی ایشن کی جانب سے سوسائیٹی کے فٹ نیس پروگرام کے سلسلہ میں /20 جنوری کو صبح 8 بجے ’ ری پبلک ڈے رن 2019 ء ‘ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ یہ دکن پارک تا دکن پارک براہ ٹولی چوکی ایکس روڈ اور پاسپورٹ آفس ایک 5K واکاتھان ٹرپ ہوگی ۔ اس رن کے بعد دکن پارک میں ایک چھوٹا تہنیتی پروگرام ہوگا ۔