دہلی۔ کارول باغ میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ

,

   

نئی دہلی۔ اتوار کے روز ملک کی درالحکومت میں کے کارول باغ علاقے میں مہیب آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیاہے


کارول باغ کی غفار مارکیٹ میں آگ لگانے کا یہ واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتی ہے 39فائرینگ ٹنڈرس موقع پر پہنچے۔

آگ پر قابو پالیاگیا۔ دہلی پولیس کے جوان بھی جانکاری ملنے کے ساتھ ہی موقع پر پہنچ گئے


دہلی فائر سرویس کے بموجب اندر کوئی بھی پھنسا ہوا نہیں تھا اور نہ ہی اب تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع ملی ہے۔ مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے