دہلی تشدد واقعہ: کانگریس پارٹی وفد کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

,

   

نئی دہلی: مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے مخالفین و حامیوں کے درمیان ہوئے دہلی میں 24 فروری کو تشدد جس میں 33 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ تاحال دہلی میں اضطراب آمیز سکون پایا جاتا ہے۔

اپوزیشن کانگریس پارٹی کے ایک وفد جن میں پارٹی کے سینئر وزراء شامل تھے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند سے راشٹر پتی بھون میں ملاقات کرتے ہوئے انہیں اس واقعہ ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے مستعفی کرنے کا مطالبہ کیا۔