دہلی میں جِم کھو لنے کا مطالبہ

   

نئی دہلی :دہلی جِم ایسوسی ایشن کے ارکان نے آج دہلی حکومت کے سامنے جِم کھولے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ راجدھانی میں کورونا پروٹوکول کے تحت جمز کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ مظاہرہ کرنے والے ایک شخص نے کہا، ’’سب کچھ کھولا جا رہا صرف جم ہی بند ہیں۔ ہمارے خرچے بہت زیادہ ہیں لیکن کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔‘‘