دہلی میں غیرملکی حاملہ خاتون کا قتل

   

نئی دہلی : ایک غیرملکی حاملہ خاتون اور اس کے ایک سالہ بیٹے کی خون سے لت پت نعشیں دہلی کے کالکاجی علاقہ میں دستیاب ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہیکہ 28 سالہ کرغستانی خاتون ایک دوست کے گھر پر مقیم تھی۔