دہلی کے فرقہ وارانہ فسادات پر کنہیا کمار کا بڑا بیان۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ان دنوں کنہیا کمار جن گنا منا یاترا کے تحت بہار بھر میں ریالیاں کررہے ہیں اور عوام کوسمجھنا نے کی کوشش کررہے ہیں کہ ملک کے ائین او رسکیولر اقتدار کے ساتھ کس طرح کا کھلواڑ کیاجارہا ہے۔

پٹنہ میں جنا گنا منا یاتر ا کے عنوان پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کنہیا کمار نے دہلی کے فرقہ وارانہ فسادات کی سخت الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ”نفرت پھیلا کر اور ایک دوسرے کے دلوں میں زہر گھول کر ہمارے بچوں کے ہاتھوں میں پتھر دئے جارہے ہیں اور اپنے بچوں کو بی سی سی ائی کا صدر بنایاجارہا ہے“

۔پندرہ منٹ کے قریب کا یہ ویڈیو آپ ضرور دیکھیں

YouTube video