رائل لگیج ورلڈ لگیج کی دنیا کا جانا پہچانا نام

   

سیاست شاپنگ دھوم کے ڈھیر سارے انعامات کے ساتھ خریداری جاری
جناب الحاج محمد عبدالحکیم صاحب ( مرحوم ) بانی رائل لیدر ورکس نامپلی و ان کے فرزندان پچھلے 59 سال سے گاہلکوں کے ساتھ خوش اخلاقی ، کم منافع میں عمدہ کوالٹی پیش کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو وسیع پیمانے پر کامیاب طریقے سے ترقی کی اونچی اُڑان تک پہونچایا ۔ ان کے ہونہار فرزند جناب محمد عبدالعزیز اپنے والد کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے کٹل منڈی نامپلی میں رائل لگیج ورلڈ کے نام سے شاندار شوروم قائم کیا ۔ جس میں انٹرنیشنل برانڈس جیسے VIP،SKY bag ، Wild Cruft ، American Tourister ، Polo Culb جیسے برانڈس کا بھرپور ذخیرہ دستیاب ہے ۔ رائل لگیج ورلڈ کی جانب سے خصوصی ڈسکاؤنٹ جیسے سوٹ کیس کی خریداری پر Hand bag فری اور سیاست شاپنگ دھوم کے ڈھیر سارے انعامات گاہکوں کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ حج و عمرہ کو جانے والے حجاج اکرام کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے ۔ ویڈنگ کلکشن اور اعلی تعلیم حاصل کرنے بیرون ملک جانے والے طلباء کیلئے بہترین اسٹاک خصوصی ڈسکاونٹ کے ساتھ گاہکوں کا منتظر ہے ۔ اس کے علاوہ Gym bags ،Ladies Vanities Case, bags بھی دستیاب ، Orintel State عابڈس ، پارک لین سکندرآباد ، ونستھلی پورم میں بھی ان کے برانچس ہیں ۔ نامپلی Exibhition میں فائر اسٹیشن کے بالکل روبرو دو بڑے اسٹالس میں کئی خصوصی پیشکش کے ساتھ خریداری جارہی ہے ۔ تفصیلات کیلئے9000611574 ربط کریں ۔