رائے پور کی پرواز میں سوار ہونے سے پوان کھیرا کو دہلی پولیس نے روک دیا

,

Ferty9 Clinic

کانگریس نے الزام لگایاہے کہ پیر کے روز چھتیس گرھ میں ای ڈی کے دھاوے کی طرح پلینر میں خلل ڈالنے کی یہ ایک کوشش ہے۔

نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے جمعرات کے روز کانگریس کے میڈیا چیرمن پوان کھیرج کو رائے پور کی انڈیگو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا جہاں پر جمعہ کے روز پارٹی کا پلینری اجلاس ہونے والا ہے

اس پیش رفت کے پیش نظر کانگریس قائدین اور کارکنان نے قومی درالحکومت کے ائی جی ائی ائیر پورٹ کے باہر نعرے بازی شروع کردی۔

کانگریس نے الزام لگایاہے کہ پیر کے روز چھتیس گرھ میں ای ڈی کے دھاوے کی طرح پلینر میں خلل ڈالنے کی یہ ایک کوشش ہے۔