Tag Archives: Stop

مس ورلڈ مانوشی چہلر کی ’’طلاق ثلاثہ‘‘ پر رائے

ممبئی۔مس ورلڈ مانوشی چہلر نے اے این ائی سے بات چیت کے دوران بے شمار سماجی مسائل کی طرف اشارہ کیا جس میں تین طلاق سے لیکر جنسی ہراسانی تک اس میں شامل تھے۔چہلر نے اپنے خصوصی انٹریومیں اے این ائی کو بتایا کہ ’’ شادی دولوگوں کے درمیان ایک …

Read More »

یوایس اے۔ پگڑی باندھنے پر سکھ طالب علم کو فٹبال میاچ سے نکال دیاگیا۔

واشنگٹن۔ منگل کے روز پنیسلوانیہ میں ایک سکھ طالب علم کو اس کی پگڑی کا حوالہ دیتے ہوئے ہائی اسکول کے فٹبال گیم سے نکال دیاگیا۔بتایاجارہا ہے کہ ریفری نے نیشنل فیڈریشن آف ہائی اسکول سوکر قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے یہ کہاکہ’’ ممنوعہ تنصیبات کوئی بھی کھلاڑی استعما ل …

Read More »

روہنگیوں کی آمد کو روکنے کے لئے ہندوستان چلی اسپرے اور دیسی گرانائیڈ کا استعمال کررہا ہے۔

مرچ کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان اپنے سرحدی علاقوں میں میانمار سے آنے والے مزید پناہ گزینوں کی روک تھام کا یقینی بنانے کی حکمت عملی پر کام کررہا ہے۔ نئی دہلی۔ باوثوق ذرائع سے ملی اطلاعات اور ایک سرکاری عہدیدار کے بیان کے مطابق ہندوستان اپنے ملک میں کشیدگی …

Read More »

گاؤر کشکوں پر سپریم کورٹ کی برہمی ‘ اندرون ایک ہفتہ ٹاسک فورس قائم کرنے کی دی ہدایت

نئی دہلی۔گاؤ رکشکوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹاسک فورم کا قیام عمل میں لائی۔سپریم کورٹ نے ریاستوں کو ہدایت دی کہ اندرون ایک ہفتہ سینئر پولیس …

Read More »

سابق مصلح دستے کے فوجیوں نے مسلمانوں اور دلتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت میں ایک کھلا خط وزیراعظم کولکھا

نئی دہلی: این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق فوجیوں کے 114مصلح دستوں کے گروپ ناٹ ان مائی نیم کی حمایت میں مہم چلاتے ہوئے اقلیتوں پر حالیہ دنوں میں ہوئے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار یگانگت کیا۔ وزیراعظم نریند رمودی او رتمام چیف …

Read More »

مدھیہ پردش کے چتر پور میں‘دلتوں کو مبینہ طور پر پاٹیلوں نے بیت الخلاء کی تعمیر سے روکدیا۔ 

بھوپال: ایک ایسے وقت جب حکومت کھلے مقامات پر حاجت سے پاک ہندوستان کے وزیراعظم نریند رموددی کے خواب پر کروڑ ہاروپیوں کی بارش کررہی ہے‘ وہیں پربی جے پی برسراقتدار ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چتر پور کے ایک گاؤں میں دلتوں کا الزام ہے یہاں پر اثر دار …

Read More »

انڈیگو کے ہوائی جہاز انجن میں دھماکہ ‘ ایمرجنسی لینڈنگ ‘تمام 174مسافرین محفوظ

پٹنہ:عہدیدارو ں نے بتایا کہ دہلی کے لئے پٹنہ سے آڑان بھرنے والے انڈیگو کے ہوائی جہاز کوایمرجنسی حالات میں اس وقت روک دیاگیا جب رن وے پر مذکورہ ہوائی جہاز آڑان بھرنے سے عین دس منٹ قبل انجن میںآگ لگی ‘ جس کے فوری بعد پائلٹ نے ایمرجنسی بریک …

Read More »

کشمیر: محمد ایوب پنڈت کا بے رحمی کیساتھ قتل27رمضان کو ہوا تھا۔

’’ ایوب کے کپڑے پھاڑدئے گئے ‘ اس کے ساتھ تشدد کیاگیا ‘ اس کی نعش کو کئی سو میٹر تک گھسیٹ کر کونے میں ڈال دیاگیا‘‘ سری نگر: علیحدگی پسند لیڈر میر وعظ عمر فاروق کی مضبوط گڑ اور سری نگر کے قلب میں واقع جامعہ مسجد پر 27رمضان …

Read More »

مسجد کو سیاست سے پاک رکھو‘ مغربی بنگال کے شاہی امام کو مقامی مسلمانو ں کی بغاوت کا سامنا۔

کلکتہ: ٹیپوسلطان مسجد کے سامنے بیناکر لگاکر اور ایک سو سے زائد دوکاندانروں نے چہارشنبہ کے روز اپنے دوکانیں بند رکھیں کیوں کہ؟کیونکہ دوکاندار ( مسلمان)شاہی امان مولانا نور رالرحمن برکاتی کے سیاست او رمذہب کے ملانے کے رویہ پر برہم ہیں جس سے مسلمانوں کی شبہہ متاثرہورہی ہے۔ Shops …

Read More »

قانون سے کوئی اونچا نہیں:صدر بھی نہیں: امریکی جج نے ٹرمپ کے مسافرین امتناع پر لگائی روک

واشنگٹن:میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم اکثریت والی ممالک کے مسافرین پر عائد کردہ عارضی امتناع پر روک لگائی ہے۔ امریکی ضلعی عدالت کے سینئر جج جیمس ایل روبارٹ نے جمعہ کے روز واشنگٹن اسٹیٹ اٹارنی جنرل باب فیرگوسن کی …

Read More »

امریکہ میں حجاب پوش مسلم لڑکی کو بس سے اتارنے کا واقعہ

اسکول انتظامیہ کے تیقن کے باوجود ڈرائیور نے لڑکی کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا۔ لاس اینجلس:ایک امریکی مسلم اسکولی طالبہ کوجس کی عمر15سال تھی مبینہ طور پر اسکول کی بس سے ڈرائیور نے دوبارنیچے اتاردیا‘ کیونکہ وہ حجاب پہنے ہوئے تھی۔ لڑکی کے افراد خاندان سے اسکول …

Read More »

اسرائیل نے نیوزی لینڈ ‘سینیگال سے سفیر واپس بلائے

یروشلم:اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مغربی ساحل بستیوں کے سلسلے میں اپنے خلاف پیش کی گئی تجویز کے بعد نیوزی لینڈاور سینیگال سے اپنے سفیروں کو صلاح مشورے کے لئے واپس طلب کرلیاہے۔ نتین یاہو وزیر اعظم اسرائیل کے ترجمان نے اس بات کی اطلاع دی۔اقوامت متحدہ …

Read More »

فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی تعمیرات کو روکنے قرارداد کی منظوری

طاقتور عالمی ادارہ اقوام متحدہ میں اپنے ویٹو کا استعمال کرنے سے امریکہ کا گریز‘ یہودی بستیوں کے قیام کے خلاف 14ممالک نے ووٹ دیا اقوام متحدہ :فسلطینی سرزمین پر اسرائیلی تعمیرات کورکنے کے لئے اور اُس پر دباؤ ڈالنے والی ایک قرارداد کی منظوری کو امریکہ نے اجازت دیدی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT