راجستھان میں50فاسٹ ٹریک کورٹ کا منصوبہ

   

جے پور : چیف منسٹرراجستھان اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ریاست میں متاثرین کو جلد انصاف کیلئے 50 فاسٹ ٹریک کورٹ کھولنے کے بارے میں مرکزی حکومت کو تجویز بھیجنے کے ساتھ ہی ریاستی سطح پر بھی ہائی کورٹ سے مشاورت کے بعد فاسٹ ٹریک عدالتیں کھولنے کی کوشش کی جائے گی۔