رتن ٹاٹا کو آسام کا اعلیٰ ترین سیولین ایوارڈ

   

گوہاٹی : آسام حکومت نے ملک کے نامور صنعت کار تن ٹاٹا کو ریاست میں کینسر کے علاج کے لیے ان کے گرانقدر حصہ کے لیے انہیں ریاست کے اعلیٰ ترین سیولین ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ چیف منسٹر ہیمناتا بسوا سرما ایوارڈ کے 3 زمروں کیلئے 19 شخصیتوں کا اعلان کیا ۔